150117153423 petrol crisis pakistan 640x360 afp nocredit

صوابی میں پٹرول کا بحران زور پکڑگیا

صوابی :صوابی میں پٹرول کا بحران زور پکڑگیا ، ضلع بھر میں بیشتر فلنگ سٹیشنز پر پٹرول پمپ کی فروخت بند ، چند ایک پٹرول پمپ پر پٹرول کی فروخت جاری ، فلنگ سٹیشنوں پر موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی