n00776565 b

ضلع اورکزئی کے سرحدی علاقے سے گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

اورکزئی :ڈی پی او کے مطابق ضلع اورکزئی اور ضلع خیبر کے سرحدی علاقے ہماٹہ پر اورکزئی پولیس کا چھاپہ ،زیر ذمین چھپایا گیا گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

برآمد کئے گئے ذخیرے میں 20 کلو بارود ،دو دستے بم، 15 گز تار، 4 پرائما کارڈ، دو بارودی سرنگیں.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم

نامعلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کے غرض سے گولہ بارود کو پہاڑ کے اندر سرنگ میں چھپایا تھا ڈی پی او ضلع اورکزئی