12

ضلع سوات میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1186ہوگئی

‏سوات:محکمہ صحت سوات کے مطابق کوروناوائرس سےمزید60افراد متاثر,متاثرہ افراد کی تعداد1186ہوگئی.
سوات میں کروناوائرس سے 438افراد صحت یاب، جاں بحق افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہیں.

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں