5ec8dae35100f

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.6ہے-ڈائریکٹر جنرل این آئی ایچ

اسلام آباد: این آئی ایچ کے ڈائریکٹر جنرل کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.6ہے، این آئی ایچ نے پورے ملک میں ٹریننگ کرائی جس کی وجہ سے چائینا سے ایک بھی کیس نہیں آیا.

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف

ڈائریکٹر جنرل این آئی ایچ کا مزید کہنا تھا کہ این آئی ایچ کے اس وقت کورونا کے حوالے سے ملک میں 16 سینٹر کام کر رہے ہیں،ہم نے کورونا کو بھی غریبوں میں تقسیم کیا ہے، وہ ایریا جو دباو ڈال سکتے ہیں وہاں ٹسٹنگ بھی زیادہ ہے اور سپرے اور ڈس انفکشن کیئے جا رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  ججز کے خط کا معاملہ:پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا