pak cro as1s

سوات میں کرونا وائرس کے حملے جاری

سوات :سوات کرونا اپ ڈیٹ، محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں کرونا وائرس سے مزید55افراد متاثرہوگئے جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1241 تک پہنچ گئی،38افرادصحت یاب، تعداد 463 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  مہمند،عیسی خیل قوم کے مابین معدنیات پہاڑوں کا تنازعہ حل