WhatsApp Image 2020 06 05 at 2.32.28 PM

ہری پور موٹر وے پر وین الٹ گئی

خیبرپختونخوا: ہری پور موٹر وے پر وین الٹ گئی، ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائیوں سمیت ماں اور بیٹی شامل ہیں۔ جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر پیمز اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے، گاڑی میں سوار افراد ایبٹ آباد سے اسلام آباد فوتیگی پر جارہے تھے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا