Neelam Muneer

اداکارہ نیلم منیرخواتین کے حق میں بول پڑی

ویب ڈیسک :اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر خواتین کے حق میں آواز بلند کردی ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ آخرت میں اللہ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لولوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔اپنے انسٹا گرام پر انہوں نے ایک ٹرک آرٹ بھی شیئر کیا ہے جس میں ایک بچی کی تصویر کے ساتھ تحریر ہے کہ بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن