53324651 303

خیبرپختونخواہ میں سرکاری سطح پر روزانہ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی صلاحیت صرف 1710 ٹیسٹ ہے

پشاور : کرونا ازخود نوٹس کیس، کے پی حکومت نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں روزانہ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی صلاحیت صرف 2860 ٹیسٹ ہے.

مزید پڑھیں:  روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا،پیوٹن

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سرکاری سطح پر روزانہ 1710 اور پرائیویٹ لیب روزانہ 1150 کرونا ٹیسٹ ہوتے ہیں،کے پی کے میں ٹوٹل کرونا کیسز 11373 ہے،کے پی کے میں 500 اموات کرونا کے سبب ہوچکی ہے،صوبےمیں قرنطینہ سنٹرزسے 3861 مریض گھروں کا جا چکے ہیں،قرنطیبہ سنٹرز میں اس وقت 5290 کرونا کے مریض موجود ہیں.

مزید پڑھیں:  انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی