Torture

نوشہرہ میں خاتون پر پولیس تشدد ، وزیر اعلی کا نوٹس

پشاور : وزیر اعلی محمود خان نے نوشہرہ میں خاتون پر تشدد کا نوٹس لے لیا،متعلقہ ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات.

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے آئی جی سے واقع کی رپورٹ بھی طلب کرلی، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ معاشرے کے کمزور اور لاچار طبقہ کی مدد فرض ہے،کسی کے ساتھ زیادتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عوام کو سماجی ، معاشی اور معاشرتی تحفظ فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے وزیر اعلی محمود خان

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد