Zoo Elephant Psh Pkg1

پشاور کے چڑیا گھر میں ایک اور زارفا ہلاک

پشاور : تین ماہ کے دوران 3 زرافے ہلاک ہوگئے، محکمہ جنگلات وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی.

محکمہ وائلد لائف کے مطابق کے پی تین زرافے چڑیا گھر کے قیام پر افریقہ سے لائے گئے تھے,اپریل اور مئی میں دو زرافے ڈائریا اور وائرس سے ہلاک ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب

اج ہلاک ہونے والے میل زرافے کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے،جانوروں کے خوارک،دیکھ بھال اور صحت کی انکوائری کی جارہی ہے محکمہ وائلد لائف کے پی.

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ