gas station pakistan overhead1

بونیرمیں پٹرول کے حصول کےلیے عوام کی لمبی قطاریں

بونیر: بونیر میں پٹرول کے حصول کےلیے عوام کی لمبی قطاریں ، عوام پٹرول کی بوند بوند کےلیے ترسنے لگے، کسی بھی پٹرول پمپ پر ایس اوپیز کاخیال نہیں رکھاگیا ہے، ضلعی انتظامیہ عوامی ہجوم کے آگے بے بس،

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم

عوام کے مطابق حکومت ناکام ہوچکی ہے، وزیر اعظم کو پتہ بھی نہیں ہوگا کہ ہمیں پٹرول نہیں مل رہے، پٹرول کےلیے لمبی قطاریں ہی تبدیلی ہے جس کا وعدہ ہوا تھا، عوام

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے