newssss

محترمہ بے نظیر بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر تھانہ چورہ میں درخواست جمع

مردان: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے تھانہ چورہ میں درخواست جمع، اسلام آباد میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا۔
درخواست پیپلز پارٹی پی کے 50 کے جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی بھٹو نے جمع کرائی، کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی بھی سیاسی راہنما کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کریں۔ قانون کے تحت امریکی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی