115

ضلع ملاکنڈ میں کورونا کیسز میں اضافہ

ملاکنڈ :ضلع ملاکنڈ میں کورونا کیسز میں اضافہ ، 77نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد693ہوگئی، صحت یاب افراد 260 ہو گئے، جبکہ اموات کی تعداد 22 ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود جیل میں قیدی جاں بحق،لواحقین کا پاک افغان شاہراہ پر احتجاج