2024710 quettaattack 1564505848

بنوں میں منڈان کی حدود میں موبائل وین پر دستی بم سے حملہ

بنوں: منڈان کی حدود میں موبائل وین پر بم سے حملہ دھماکہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی شخص کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاقہ طغل خیل میں نامعلوم افراد نے موبائل وین پر دستی بم سے حملہ کیا،پولیس کے مطابق ایک شخص کے گرفتار ہونے کی اطلاع ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق