1fa89c3f 6aae 4c3b 9faf c8f232f43577

لویر دیر کے بیس سالا نوجوان کی درد ناک کہانی جو کورونا سے لڑتے لڑتے جانبحق ہو گیا

لویر دیر: سب ڈویژن لعل قلعہ گاوں بانڈگئی سے تعلق رکھنے والا بیس سالا نوجوان ارسلان خان کورونا وائرس وائرس سء لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق ارسلان خان پچھلے سال کارحادثہ میں زخمی ہوکر دونوں پیروں سے معذور ہو گئیں تھے۔ چند روز قبل شدید بیماری کے بعد ان کا کورونا ٹسٹ مثبت آیا تھا۔ گزشتہ روز کورونا سے لڑتے لڑتے وہ جانبحق ہو گئیں۔ مرحوم کا جنازہ آبائی قبرستان بانڈہ گئی میدان میں سرکاری ایس او پی کے مطابق ادا کیا گیا.

مزید پڑھیں:  دیر بالا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال،کمراٹ میں برفباری