118

ہری پور میں کورونا کے وار جاری

ہری پور:۔ ہری پور میں کورونا کے وار جاری ہیں ٹوٹل 224 مریض پازیٹوہوئے , ہری پور میں کورونا وائرس سے 5 اموات ہوئیں , کورونا وائرا س سے متاثرہ 63 مریض شفایاب ہوئے ، 159 مریض تاحال پازیٹو ہیں ، تمام پازیٹو مریض گھروں میں ہوم کورنٹین پر ہیں

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

ضلع ہری پور کےمرکزی قرنطینہ سنٹر سے تمام مریض 20 مئی سے گھروں کوبھیج دئے گئے ، ہری پور کے آئسولیشن سنٹر اور قرنطینہ سنٹرز میں کوئی کرونا مریض نہیں ہے

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی