bannu two killed over old enmity 1404885661 5478

بنوں پولیس مقابلے میں ایک مبینہ شدت پسند مارا گیا

بنوں : بنوں پولیس مقابلے میں ایک مبینہ شدت پسند مارا گیا، بنوں تھانہ ہوید کی حدود میں مبینہ شدت پسند امین شاہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ لگایا ، بنوں پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی انہوں نے فائرنگ شروع کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ میں شدت پسند مارا گیا۔ بنوں شدت پسند انسداد دہشت گردی پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی