111 8

بنوں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، پیر انعام اللہ ایڈووکیٹ 123 ووٹ لیکر کامیاب

بنوں: ملگری وکیلان کے پیر انعام اللہ شاہ ایڈووکیٹ  123 ووٹ لیکر کامیاب، جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے ہارون ایڈووکیٹ نے 170 ووٹ لیکر منتخب، الیکشن کمشنر کے فرائض فاروق خان سورانی نے ادا کئے، کل 334  ممبران میں سے  ممبران نے  307 ووٹ کاسٹ کئے۔

مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق