111 8

سوات ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے سالانہ انتخابات مکمل، عنایت اللہ خان ایڈووکیٹ 207 ووٹ لیکر صدر منتخب

سوات: اے این پی کے عنایت اللہ خان ایڈوکیٹ 207ووٹ لیکر صدر منتخب، پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے عبدالودود کو 116ووٹ لیکردوسرے نمبر پر،  جماعت اسلامی کے احمد حسین نائب صدر اور پروفیشنل لائرز کے سید جہانزیب جنرل سیکرٹری منتخب۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے