111 8

صوابی بار سالانہ انتخابات ضغیر خان ایڈووکیٹ نے 111 ووٹ لیکر صدر منتخب

صوابی: صوابی بار کے سالانا انتخابات مکمل، ضغیر خان ایڈوکیٹ  نے 111ووٹ لیکر صدارت کا سہرا اپنے سرسجالیا مدمقابل امیدوار دانیال خان نے 101 ووٹ حاصل کئے،فوزیہ  نائب صدر، صفدرزیب جنرل سیکرٹری جبکہ دلاور خان جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج