download 67

لکی مروت ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی کرکنی ورگاڑی اور تاجبی خیل اقوام کےدرمیان فائرنگ بدستورجاری

لکی مروت: ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی کرکنی ورگاڑی اور تاجبی خیل اقوام کےدرمیان فائرنگ بدستورجاری، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے گھرمیں تلاوت پربیٹھی 14سالہ لڑکی زخمی، زخمی ہونے والی لڑکی NA51ایم این اے مفتی عبدالشکور بیٹنی کی بھتیجی ہے، نصیرخان کی 14سالہ زخمی بیٹی ہسپتال منتقل، مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ 2دنوں سےجاری ہے اور انتظامیہ خاموش ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی