ہنگو: اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق ہنگو کے ممتاز سیاسی رہنما اورممتازقانون دان حسن احمدخان ایڈوکیٹ اور ان کی اہلیہ اور بیٹی کا کوروناٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ، چار جون کو لیے گئے ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے جس کے بعد حسن احمد خان ایڈوکیٹ کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا تھا، دوبارہ ٹیسٹ میں حسن احمد خان اور ان کی اہلیہ و بیٹی کورونہ کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments