corona burial 696x392 1

نوشہرہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

نوشہرہ: ڈی ایم ایس ڈاکٹر زاہد کے مطابق نوشہرہ میں گزشتہ بارہ گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو مریض جاں بحق ، نوشہرہ کورونا وائرس سے ارشدشکیل ولدشکیل خان ساکن شیدو محلہ خان خیل کورونا سے لڑتے لڑتے انتقال کرگیا ہے،نوشہرہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق شیدو کے رہایشی  ارشد شکیل  اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے، نوشہرہ خٹک کلے کی لیبارٹری اسسٹنٹ کاشف خان قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد