1303990 policeencounter 1535187720 856 640x480 1

ٹانک درکی میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری

ٹانک: پولیس کے مطابق درکی میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری، ایک مبینہ اشتہاری ضمیر زخمی ہوگیا ہے، زخمی اشتہاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ ابھی جاری ہے،ٹانک سے بھاری پولیس نفری روانہ کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق