باجوڑ:طلباء آن لائن کلاسز اور سکالرشپ بندش کے خلاف باجوڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں تعلیم بورڈ کے خلاف بینرز اُٹھائے تھے، طلباء مظاہرین نے باجوڑ پریس کلب کے سامنے شدید نعرہ بازی کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments