download 16 1

خوازہ خیلہ میں ڈائنا ٹکر سے پولیس اہلکارملک مقمی خان ساکن مشکومئی خوازہ خیلہ جاں بحق

سوات:پولیس اہلکار گھر سےموٹر سا ئیکل پر مدین پولیس سٹیشن کو ڈیوٹی کے لئے جارہا تھا کہ ڈائنا ٹکر سے شدید زخمی ہونے کے بعد خوازہ خیلہ ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا،پولیس نے  لیلونئی سے تعلق رکھنے والے ڈائنا ڈرائیور نعمت شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  جمرود جیل میں قیدی جاں بحق،لواحقین کا پاک افغان شاہراہ پر احتجاج