1 154

مردان کے اسپتالوں میں آکسیجن سلینڈر کی قلت

مردان: صوبے کے دوسرے بڑے شہر مردان کے اسپتالوں میں آکسیجن کی قلت، کورونا کے سیریس مریضوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی.

آکسیجن کے کاروبار سے وابستہ افراد بلیک پر فروخت کرنے لگے،600 کا سلینڈر 4 ہزار پر فروخت جاری.

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد

ڈاکٹر طارق محمود اسپتال ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ کورونا کے سیرئس مریض ہیں مجبوری میں بلیک پر آکسیجن خریدا، مریض مر رہے ہیں دوکانداروں نے آکسیجن ذخیرہ کیا ہے ، 600 کا آکسیجن 4ہزار پر مل گیا ساتھ 2 لاکھ سیکورٹی بھی دی ،آکسیجن مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ خاموش.

مزید پڑھیں:  علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون وائس چانسلر تعینات