download 19 1

ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل بھی کورونا وائرس کا شکار

ہنگو: ڈی سی منصور ارشد کے مطابق پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل بھی کورونا وائرس کا شکارہو گئے ، ڈی سی نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے لئے حکومت کی طرف سے تمام ممبران کے ٹیسٹ کا حکم دیا گیا تھا،

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم

انہوں نے کہا کہ دو دن قبل ایم پی اے شاہ فیصل کے نمونے لئے گئے تھے، آج ایم پی اے شاہ فیصل کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آ گیا جو اب گھر میں قرنطینہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں مکان پر چھاپہ ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،1شخص جاں بحق