Bab e Khyber

خیبر میں اسمارٹ لاک ڈاک ڈاون کے دوران تین علاقے سیل

خیبر:ضلع خیبر میں اسمارٹ لاک ڈاک ڈاون کے دوران تین علاقوں کو سیل کردیا گیا، تحصیل جمرود کو ٹیڈی بازار، تحصیل جمرود کا علاقہ بر قمبر خیل، تحصیل لنڈی کوتل کا علاقہ زرگران اسٹیشن مکمل سیل کردیا گیا۔ تینوں علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ خیبر نے اعلامیہ جاری کردیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق