download 21

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: شانگلہ, بشام, بونیر, اپر دیر اور دیر لوئر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 223 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی