Earthquake 2 768x461 1

صوبہ بھر میں زلزلے کے جھٹکے-زلزلے کی شدت 5.7ریکارڈ کی گئی

پشاور :صوبہ بھر میں سمیت پشاوراور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ سوات دیر اپر دیر شانگلہ صوابی ملاکنڈ آبیٹ آباد نوشہرہ مردان چارسدہ کوہاٹ ڈی آئی خان بنوں میں بھی محسوس کیے گئے۔خیبرپختونخوا میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 112 کلومیٹر شدت ریکٹر اسکیل پر 5,7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی