مردان: ضلع کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ ڈپٹی کمشنر مردان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دی۔ دامن کوہ ، بجلی گھر ، جان آباد ، کاٹلنگ بازار اور نواں کلی شیخ ملتون سیکٹر اے میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادی۔ ان علاقوں میں نہ کوئی اندر اور نہ باہر جاسکے گا۔ میڈیکل سٹور، تندور اور کریانہ سٹور کھلے رہیںنگے۔ سمارٹ لاک ڈاؤن کل سے ان علاقوں میں شروع ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر نے 15 دن کیلئے ان علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادی۔ آج تمام مساجد میں اعلانات کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments