Muzahira PIC 29 05 014

قومی لویہ جرگہ کے زیر انتظام احتجاج دوسرے روز بھی جاری

کرک: قومی لویہ جرگہ کے زیر انتظام رنگین آباد چوک کے مقام پر ڈویژن سطح پر احتجاج دوسرے روز بھی جاری ، احتجاج میں کوہاٹ، ھنگو اور ضلع کرک کے عمائدین شریک ہیں، مظاہرین میں سیاسی اور علاقائی تنظمیں کے اہم عہدیدران شریک ہیں ،مظاہرین کا حکومت اور آئل کمپنیوں کے ناروا سلوک کیخلاف جاری رکھنے کا فیصلہ ،کوہاٹ ڈویژن کی سطح پر آئل اینڈ گیس کی سپلائی دوسرے روز بھی معطل رہی ،جے یو آئی کے تین ایم پی ایز نے بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا،ایم پی ایز میں میاں نثار گل، ملک ظفر اعظم اور میجر شاداد خان شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج