630039 rape

نوشہرہ چھ سالہ بچی سے زیاتی کی کوشش، ملزم گرفتار

نوشہرہ: تالاب کورونہ مصری بانڈہ میں چھ سالہ بچی سے جنسی درندگی کی کوشش،چھ سالہ بچی لائبہ نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس کے مطابق بچی نے جنسی درندے ملزم کو مارنا شروع کیا اور چیخ و پکار کی، گاوں کے لوگوں کو جمع ہونے پر ملزم فرار ہونے ہوگیا ۔

مزید پڑھیں:  ٹھنڈیانی :محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ :ایک فارسٹ گارڈ جاں بحق ،دو زخمی

بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ مصری بانڈہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمہ زیردفعہ PPC 337B/CPA 50-53کی دفعات شامل

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکرلیاہے،ملزم کو جسمانی ریمارنڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں پیش کیاجائیں گا۔