katlang

کاٹلنگ کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں لوگوں کا کورونا سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے کے انکشافات

کاٹلنگ: شموزی. بابوزئی. اور محلقہ علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں کورونا وائرس میں لوگ مبتلا ہے. مزکورہ علاقوں میں کئ تعداد میں لوگ گھروں میں بیمار ہیں۔ بیماریوں میں مبتلا لوگ ہسپتال جانے سے خوف زدہ ہے، مزکورہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافز کیا جائے، ضلعی اور تحصیل انتظامیہ ان علاقوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں مکمل ناکام، لاکڈاؤن نہیں ہوگا تو تحصیل بھر میں وباء پھیلنے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور

حکومت کاٹلنگ تحصیل مزکورہ علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن کرکے لوگوں کی صحت کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں. لاک ڈاؤن نہیں ہوگا تو ممکنہ خدشات کے بعد وباء کو قابو کرنا ناممکن ہوگا۔ تحصیل انتظامیہ ایس او پیز پرعمل درآمد کروانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار