download 22 2

اورکزئی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

اورکزئی:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہد اللہ کرونا وائرس کا شکارہو گئے، ڈی سی واصل خان خٹک کے مطابق آج زاہد اللہ شاہ کرونا وائرس پازیٹیو آنے کے بعد گھر میں قرنٹائن ہو گئے، گزشتہ چند دن قبل طبیعت ناساز ہونے پر ڈی ای او سے نمونے لئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار