WPK 200411 FRIDAY PRAYER 1586604998104 1716906fdd9 large 750x320 1

ضلع مردان کے 3 تحصیلوں میں سمارٹ لاک ڈاٶن شروع

مردان: ضلع کے 3 تحصیلوں میں سمارٹ لاک ڈاٶن شروع، ڈپٹی کمشنر عابد وزیر نے کہا کہ شہری علاقوں شیخ ملتون۔ بجلی گھر ۔ باغ ارم میں لاک ڈاٶن ، تخت بھاٸی کے علاقہ مزودر أباد اور دامن کوہ بھی لاک ڈاٶن میں شامل، کاٹلنگ کے تحصیل روڈ اور بازار کے علاقوں شامل کرنا شروع کردٸے،

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر

شیخ ملتون کے سیکٹر اے اور جان أباد دوسہرہ چوک کے علاقے بھی شامل ، سمارٹ لاک ڈاٶن میں شامل علاقے 14 دن تک سیل رہیں گے، اعلامیہ کے مطابق لاک ڈاٶن سے مجموعی طور پر 2 ہزار کے لگ بھگ أبادی متاثر ہوگی، ان علاقوں میں أمدورفت پر مکمل پاپندی ہوگی،متاثرہ علاقوں میں مساجد سمیت 5 افراد سے زاٸد جمع ہونے پر پاپندی عائد، پاپندی کا اطلاق اشیا ضروریہ کی دکانات پر نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ