swabi traders announce shutter down strike 1474259217 6736

صوابی کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون شروع

صوابی: صوابی کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون، صوابی شمسہ خیل ڈھنڈ چم زنکی خیل ٹوپی کا محلہ بوٹکہ سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات،علاقوں میں آنے جانے پر پابندی، ڈپٹی کمشنر کے مطابق لاک ڈوان 14روز تک ہوگا، عوام حکومتی احکامات پر عمل کریں۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا