033515a0 593d 4f64 845c 0e93d72c8147

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کورونا وائرس کے باعث جاں بحق

نوشہرہ:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خلیل عباس کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ، خلیل عباس کا کورونا ٹسٹ 6 دن پہلے مثبت آیا تھا ، خلیل عباس کی طیبت بگڑنے پر انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کروایا تھا ، مرحوم خلیل عباس عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ ایم این اے مسعود عباس کے بھائی تھے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت