c9395460370e2ab0d7d0527c19870583 L

دہشتگردوں کا شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ –ایک کیپٹن سمیت متعدد سپاہی شہید اورزخمی

‏شمالی وزیرستان: آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کا شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر حملہ، ‏دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن صبیح اور سپاہی نوید شہید ہو گئے، ‏دہشت گردوں سےفائرنگ کے تبادلے میں 2سپاہی بھی شدید زخمی ہوئے،

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

آئی ایس پی آر کے مطابق ‏دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا صفایا کر دیا گیا،‏ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی