d1379950 0010 434c 9fdf a940903b865b

جنوبی وزیرستان میں ڈی پی او کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

جنوبی وزیرستان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کرونا فوکل پرسن ڈاکٹر گل زار کے مطابق ڈی پی او شوکت علی اور پی ایس شہزاد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیاہے، ڈی پی او اور پی ایس شہزاد سلیف آئسولیشن میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ، بارشوں کے باعث ضلع بھر میں تمام سکول دو روز کیلئے بند