n00870183 b

پاک افغان ٹرانزٹ روڈ غلام خان باڈر 3 ماہ بعد اس او پی کے تحت تجارت کیلئے کھل دیا گیا ھے.

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل غلام خان سرحد زیرو پوائنٹ کو 3 ماہ بعد پاک افغان تجارت کیلئے بقاعدە کھل دیا گیا ھے ڈیپٹی کمشنر شاہد علی خان نے دوطرفہ تجارت کے بحالی دونوں ممالک کیلئے نیک شگون قرار دیا. باڈر کھولنے سے دونوں اطراف کے عوام کو اور تاجروں کا کاروبار مزید فروغ پائے گا. اور غلام خان بارڈر پر ٹریڈ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے. غلام خان بارڈر پر ایس او پی کو ہر صورت یقینی بنایا جارہاہے ھے.

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف