شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

میرانشاہ: سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دھماکہ علاقے خدی میں جنکشن پیکٹ کے قریب ہوا ، نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار حولدار انور اور سپاہی جاوید زخمی ھوئے ، زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ۔