وزیرستان میں وانا پبلک سکول اینڈ کالج کی تعمیر کا افتتاح

جنوبی وزیرستان: میجر جنرل اظہرصالح عباسی نے نئے وانا پبلک سکول اینڈ کالج تعمیرکرکے وانا کے لوگوں کو تحفہ میں پیش کیا،کرنل پراجیکٹ ظفرکے مطابق میل فی میل ایجوکیشن کیلئے اس ادارے میں کوالیفائیڈسٹاف ہائیرکیاگیاہے،

کرنل جی ایس نادر نے کہا کہ فی الحال پرائمری سیکشن تیار ہوا عنقریب سکینڈآئیرتک کلاسز کا اجراء  کرینگے،مقامی مشران نے پاک آرمی بالخصوص آئی جی ایف سی کو سکول تعمیرکرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔