file 1583071587

اعظم ورسک کے علاقہ میں فائرنگ،ایک خانہ بدوش خاتون قتل

جنوبی وزیرستان: پولیس ذرائع کے مطابق اعظم ورسک کے علاقہ میں  فائرنگ،ایک خانہ بدوش خاتون قتل، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق