کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر شہید

مانسہرہ: ڈاکٹر نصیر حیدر غازی ٹاون شیپ مانسہرہ کا رہایشی  آج ایوب میڈیکل کیمپلیکس ہسپتال کے آئی سی وارڈ میں کورونا سے شہید ہو گئے،انکی نماز جنازہ مانسہرہ میں ادا کی جائے گی ،اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس نصیب کریں امین،خیبر پختونخواہ میں کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔