کورونا وائرس کے ملک بھر میں وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 198,883 ہو گئی

‏اسلام آباد: پاکستان میں کورونامریضوں کی تعدادایک لاکھ 98 ہزار 883 ہوگئی،ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی،ملک بھرمیں کوروناسےمتاثر 86 ہزار 906 مریض صحت یاب ہو گئے، این سی اوسی کے مطابق کوروناسےمتاثر 2 ہزار 729 افرادکی حالت تشویشناک،‏

پنجاب 72 ہزار 880، سندھ میں 76 ہزار 318 کیسز،خیبرپختونخوا 24 ہزار 943،بلوچستان میں 10 ہزار 116 کیس سامنےآئے،اسلام آباد 12 ہزار 206،گلگت بلتستان میں ایک ہزار 417 کیسز،‏آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعدادایک ہزار 3 ہوگئی،

ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 74 اموات،24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 3 ہزار 138 کیس رپورٹ،24 گھنٹےکےدوران 21 ہزار 33 کوروناٹیسٹ کیےگئے۔