download 12 3

بنوں میں سابقہ خاصہ دار کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا

بنوں:جی ٹی ایس چوک میں سابقہ خاصہ دار کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا،مقتول شمس جنوبی وزیرستان کے رہائشی تھے جو کسی کام کے غرض سے بنوں آئے تھے، پولیس کے مطابق لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اپر کوہستان میں مزدور کھائی میں گر گئے،3جاں بحق،2زخمی