747203 053850 updates

ہنگومیں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق

ہنگو: محکمہ صحت ہنگو کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق  70 سالہ وکیل اکبر اور 60 سالہ عزت بی بی ڈسٹرکٹ ہسپتال ہنگو میں کورونا سے جاں بحق ہو گئے ہیں ، وکیل اکبر کا تعلق دوآبہ اور مسماۃ عزت بی بی کا تعلق معروفی بانڈہ نریاب سے ہیں، کورونا سے  جاں بحق دونوں کو ایس او پیز کے مطابق اپنے آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دئے گئے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق