Screen Shot 2020 06 29 at 3.25.59 PM

قومی اسمبلی میں نئے سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2020-21کا بجٹ منظور، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کوئی تجویز منظور نہ ہوسکی.

مزید پڑھیں:  فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کرنا افسوسناک ہے ،پاکستان
مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، شیر افضل مروت

قومی اسمبلی کا اجلاس کل 11بجے تک ملتوی کردیاگیا.